اسٹاف رپورٹ
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفانی بگولوں کی تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد اکانوے ہوگئی۔
ویب ڈیسک :
چارسدہ : خیبر پختونخوا کے سابق وزیر ارشد عبداللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی گئی جس کے بعد انہیں اٹھارہ ساتھیوں سمیت عدالت کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔